Saturday, July 20, 2019

My Lover

بن تیرے با خدا نہیں آتا ..!!!
لفظ جس کو قرار کہتے ہیں۔۔۔!!!🔥 





تم کیا جانو اللہ سے میرا رشتہ کیا ہے...؟

میں جیسا بھی ہوں وہ میرا اور میں اسی کا ہوں.

..💖



روح ترپ سی گیا ہے
دل مچلنے لگا ہے۔
مدینے کا شوق جب سے لگا ہے۔
کاش میں چڑیا ہوتی 
دل کرتا ہے میں اڑ کر مدینے چلی جا و 

اے رسولِ امیں، خاتم المرسلیں تجھ سا کوئی نہیں
ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقیں تجھ سا کوئی نہیں



ندامت کے چراغوں سےبدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو
خدا سے بات کرتے ہیں




ویسے تو میمحبت جھوٹ نہیں صاحب
معراج کی رات گواہ ہے💞ں امن کا قائل ہوں.
وقت گزرنےپر طوفان بن جاوں گا.
انگلی اگر اٹھی میرے نبی کریم پر.
میں قلم چھوڑ کر تلوار بن جاوں گا


ویسے تو میں امن کا قائل ہوں.
وقت گزرنےپر طوفان بن جاوں گا.
انگلی اگر اٹھی میرے نبی کریم پر.
میں قلم چھوڑ کر تلوار بن جاوں گا

No comments:

Post a Comment